پڑوسن کا بچہ Paroosan Ka Bacha

  پڑوسن کا بچہ

 بڑاہی ہونہار نکلے گا یہ ۔ خالہ بی نے اپنی پڑوسن کے گھر پیدا ہونے  والے بچے کو گود میں لیتے ہوئے پیار کرتے ہوۓ کہا۔ "آپ کو کیسے پتہ خالہ بی؟" پڑوسن نے پوچھا۔ " لو،ارے بھئی ! بچپن ہی سے برے یا بھلے کے آثار معلوم ہو جاتے ہیں "۔ خالہ بی نے بچے کوایک بار پھر پیار کر تے ہوۓ کہا۔" خالہ بی بس دعا کریں کہ الله اسے نیک اور بڑا آ دی بناۓ"۔ پڑوسن نے کہا۔ ہاں... ہاں کیوں نہیں ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں جن بچوں کی پرورش اور تربیت اچھی ہوگی وہ ایک دن اپنے ماں باپ کا نام ضرور روشن کر تے ہیں۔خالہ بی نے کہا اور اپنے گھر چلی گئیں۔




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

وقت ضائع کرنا Waqt Zaya Karna