ظاہر بات چپ نہیں سکتی تمام دنیا پر روشن ہو جاتی ہے (Zahir Baat Chup Nhi Sakti Tamam Duniya Per Roshan Hojati Hai)

ظاہر بات چپ نہیں سکتی تمام دنیا پر روشن ہو جاتی ہے۔

 احسن بہت ذہین لڑکا تھا۔ کچھ دن پہلے ہی اس نے میٹرک کا امتحان دیا تھا اور اب وہ بڑی بے چینی سے رزلٹ کا انتظار کر رہا تھا۔ مگر اس بار اس نے اتنی زیادہ محنت کی تھی کہ  اسے یقین تھا کہ اس بارسارے شہر میں اس کی کامیابی کے چرچے ہوں گے۔

 پھر وہ دن بھی آ ہی گیا جس کا انتظار تھا-احسن نے سارے شہر کے تمام اسکولوں کے طلبا سے میٹرک کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے تھے۔ ہر طرف سے اسے مبارکبادیں مل رہی تھیں۔ اخبارات میں بھی احسن کے انٹرویو تصاویر کے ساتھ شائع ہورہے تھے۔ سارے شہرمیں احسن کی زبردست کامیابی کے چرچے تھے۔ سچ ہے ظاہر بات چھپ نہیں سکتی تمام دنیا پر روشن ہو جاتی ہے۔



 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

زندگی عارضی ہے zindagi arzi hai