informative post 2

 سوال : گیس کا وزن کتنا ہو تا ہے ؟ ایک عام گھریلو سلنڈر میں کتنے فیٹ گیس آتی ہے؟


  جواب : آپ سوئی گیس کے سلنڈر کے متعلق پوچھ رہے ہیں جو ہم کھانا پکانے کے لیے باورچی خانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ پہلی بات تو یہ سمجھ لیجیے کہ اس سلنڈر میں گیس نہیں ہوتی بلکہ گیس کا مائع ہوتا ہے یعنی پلانٹ پر جلانے والی گیس کو مائع میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ وہ مائع اس سلنڈر میں بھر دیا جا تا ہے اور جیسے ہی ہم اس کا پنیچ کھولتے ہیں ،یہ مائع پھر گیس میں تبدیل ہو جا تا ہے ۔ یہ سلنڈر چھوٹے بھی ہوتے ہیں اور بڑے بھی کسی کا وزن ۲۵ کلو ہوتا ہے اور کسی کا زیادہ ، سب برابر نہیں ہوتے ۔



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پیاسا کوا (Piyasa Kawwa)

بہت زیادہ عمر رسیدہ ،مرنے کے قریب ( Bohat Ziada Omar Raseedha Marna Ke Kareeb)

poem bird