شہرت زیادہ حقیقت کچھ نہیں Shohrat Ziada Haqeeqat Kuch Nhi

 شہرت زیادہ حقیقت کچھ نہیں

 ارحم کا موڈ آج بہت خراب تھا۔ اس کا قمیتی بلا جوٹوٹ گیا تھا۔ اسے دکھ اس بات کا تھا کہ آج اس کا میچ تھا اور آج ہی بلا بھی ٹوٹ گیا , ارحم نے اپنے ابو سے نیا بلا خریدنے کے لیے بازار چلنے کو کہا۔ ابو اتنی مشہور کمپنی کا بلا ٹوٹ گیا اب اس سے بہتر کمپنی تو اور نہیں "تم کس کمپنی کا بلا خریدو گے؟" ابو نے پوچھا اب ہم مشہور کمپنی کے بجائے غیر معروف کمپنی کا مگر اچھا بلا خرید یں گے ۔ اس لیے کہ مشہور کمپنی کے بیٹ کا حال تو دیکھ ہی لیا ” درشن تھوڑے نام بہت‘‘۔ ارحم نے کہا اور پھر دونوں باپ بیٹا ایک غیر معروف مگر اچھی کمپنی کا بیٹ خریدلاۓ اور پھر اس بیٹ سے ارحم  نے وہ چو کے اور چھکے لگاۓ کہ میچ دیکھنے والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے ۔ بعض اوقات مشہور ہو جانے والی چیز میں اپنے معیار پر پورانہیں اترتیں ، شہرت زیادہ ہوتی ہے اور حقیقت کچھ  نہیں اس کے برعکس غیر معروف مگر اچھی کمپنیوں کی مصنوعات زیا دہ پائیدار ثابت ہوتی ہیں۔



 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

وقت ضائع کرنا Waqt Zaya Karna