قیمتی پتھر(Qeemti Pathar)

قیمتی پتھر

 ایک عقلمند عورت جو پہاڑوں کے چشموں میں سفر کررہی تھی 

ایک ندی میں اسےایک قیمتی پتھر ملتا ہے. اگلے دن اس کی ملاقات ایک اور مسافر سے ہوئی جو بھوکا لگا ، اور عقلمند عورت نے اپنا کھانا بانٹنے کے لئے اپنا بیگ کھولا۔ بھوکے مسافر نے قیمتی پتھر کو دیکھا اور عورت سے بولا کہ

یہ وہ اس کو دے دے. بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اس نے وہ پتھر مسافر کو دے دیا۔ مسافر خوشی مناتے ہوئے چلا گیا - اور زندگی بھر اس کی حفاظت کریگا۔ لیکن کچھ دن بعد وہ واپس لوٹ آیا-عقلمند عورت کو وہ پتھر دے دیا۔ مسافر نے کہا ، "میں جانتا ہوں کہ یہ پتھر قیمتی ہے ، لیکن میں اس امید پر واپس دیتا ہوں کہ آپ اس کی صحیح حفاظت کرینگی



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

زندگی عارضی ہے zindagi arzi hai