مسافراور چنار کا درخت (Musafir Or Chinaar Ka Darakht)

مسافراور چنار کا درخت

ایک دن موسم گرما میں  دو آدمی ساتھ چل رہے تھے۔ جلد ہی گرمی بہت بڑھ گئی

قریب ہی چنار کا ایک درخت دیکھ کر ، اس کے سائے میں آرام کرنے کے لئے دونوں درخت کے نیچے بیٹھ گئے۔

شاخوں کی طرف نگاہ ڈال کر ایک شخص نے دوسرے  شخص سے کہا: کیا بیکار درخت ہے یہ ؟

  اس میں پھل یا میوےکچھ  بھی نہیں ہیں جسے ہم کھا سکیں یہاں تک کہ اس کی لکڑی کو کسی بھی چیز کے استعمال میں نہیں لے سکتے

      "!درخت نے جواب میں کہا " اتنےناشکرے مت بنو 

!میں آپ کیلئے اس وقت بے حد مفید  ہوں ، آپ کوسورج کی گرمی سے بچا رہا ہوں

" اور آپ مجھے فضول درخت کہتے ہیں

اللہ کی تمام تخلیقات کا کچھ مقصد ہے۔

 :اسلام ہمیں یہ سکھاتا ہےکہ

ہمیں ہمیشہ اللہ کی نعمتوں کا شکرا ادا کرنا چاہئے





تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

زندگی عارضی ہے zindagi arzi hai