ہرکوئی اپنی اپنی کہتا ہے Har Koi Apni Apni Kheta Hai

 ہرکوئی اپنی اپنی کہتا ہے 

یار! جاوید آج تم کس رنگ کی قمیض پہن کر آۓ ہو؟

 جمال نے اپنے دوست جاوید کی شوخ رنگ کی قمیض کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ تعجب سے کہا۔  "میرے انکل نے جاپان سے بھیجی ہے۔ مجھے اچھی لگی میں نے پہن لی‘‘۔ جاوید نے بے فکری سے جواب دیا۔ " قمیض کا رنگ بہت شوخ ہے" جمال نے اپنی بات پر زور دیتے ہوۓ کہا۔ یار جمال تم نے سنانہیں پسند اپنی اپنی ، مجھے قمیض پسند آئی اور میں نے پہن لی ، مجھے دوسروں کی فکر نہیں ہرشخص اپنی اپنی کہتا ہے’جتنے منہ اتنی باتیں‘۔ جاوید نے ایک بار پھر بے فکری سے کہا اور پھر دونوں دوست میدان میں کرکٹ کھیلنے کے لئے چلے گئے ۔




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

زندگی عارضی ہے zindagi arzi hai