مستقل مزاج اورحوصلہ مند آدی جہاں جاتا ہے اپنے لیے جگہ پیدا کر لیتا ہے(Mustaqil Mizaj or Hosla Mand Admi Jahan Jata hai Apne Lyein Jaga Paida Karleta Hai)

  مستقل مزاج اورحوصلہ مند آدی جہاں جاتا ہے اپنے لیے جگہ پیدا کر لیتا ہے

 عاصم بہت ہی ذہین اور بہادر لڑکا تھا۔ ہر ایک کے کام آنا اور لوگوں کی مدد  کرنا اسے بہت پسند تھا۔عاصم کی ان ہی باتوں کی وجہ سے اسے اس کے اسکول اور گلی میں سب ہی پسند کرتے۔ عاصم کے کئی دوست بن گئےتھے مگر وجاہت کی دوستی عاصم سے پکی تھی۔

 وجاہت ایک دن اپنے ابو سےعاصم کی ذہانت اور بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگا۔ ابوعاصم اب میرابہترین دوست ہے سب ہی اس سے دوستی کرنا چاہتے ہیں۔ بیٹا حوصلہ مند اور بہادر جہاں بھی جاتا ہے اپنے لیے جگہ پیداکرلیتا ہے مستقل مزاجی انسان کو ہمیشہ کامیابی کے قریب لے جاتی ہے جب ہی تو کہا جاتا ہے کے "ثابت قدم کو سب جگہ تھاؤں"۔ وجاہت کے ا بو نے مسکراتے ہوئے کہا اور وجاہت عاصم کی دو ستی پر فخر محسوس کرنے لگا۔



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا (Rassi Jal Gai Per Bal nhi Gya)

غلطی کوئی کرے اور اس کی سزا کسی اور کو ملے Ghalti Koi Kare Aur Uski Saza Kisi Aur Ko Miley

زندگی عارضی ہے zindagi arzi hai