informative post 3

  سوال: زمین کا مرکز کس جگہ واقع ہے ؟ اس کا فاصلہ خط استوا سے زیادہ ہے یا قطبین سے ؟ 

جواب: ہماری زمین کا مرکز خط استوا ، خط سرطان ، خط جدی سب قرضی چیزیں ہیں ، جو ہم نے اپنی آسانی کے لیے فرض کرلی ہیں ۔ زمین نارنگی کی طرح چپٹی ہے گول ہے۔ یہ ایک کُرہ ہے اور اس کے اندر وہ قرضی نقطہ جو بالکل اُس کے مرکز یا بیچ میں تصوّر کیا جا سکتا ہے، اس کامرکز کہلاتا ہے ۔ یہ کوئی ٹھوس چیز نہیں ہے جسے آپ جاکر دیکھ سکیں یا چھو سکیں ۔ یہ ایک فرضی نقطہ ہے۔ خط استواسے زمین کا قطر۴ ۱۲۷۴ کلومیٹر ہے اور چوںکہ زمین قطبین پر نارنگی کی طرح سے چپٹی ہے، اور اس لیے قطبین سے اُس کا قطر کچھ کم ہے یعنی مرکز استواسے دُور ہے اور قطبین سے ذرا قریب



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پیاسا کوا (Piyasa Kawwa)

ظاہر بات چپ نہیں سکتی تمام دنیا پر روشن ہو جاتی ہے (Zahir Baat Chup Nhi Sakti Tamam Duniya Per Roshan Hojati Hai)

Informative Post 1