اشاعتیں

Buhat Mahengai Hogai Ha لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بہت مہنگائی ہوگئی ہے(Buhat Mahengai Hogai Ha)

تصویر
 بہت مہنگائی ہوگئی ہے  آج عمر کی سالگرہ تھی۔ اس کے ابو نے تمام انتظامات مکمل کر لئے تھے- صرف ایک بکرا لینے جانا تھا کہ اسے ذبح کر کے مہمانوں کے کھانے کا انتظام کیا جا سکے۔ ابو میں آپ کے ساتھ بکرا لینے چلوں  عمر  اپنے ابو سے پوچھا۔ ہاں! بیٹا چلو دونوں باپ بیٹا بکرا خریدنے کے لئے جانوروں کی منڈی پہنچے پھر جلدی ہی انہیں ایک بہت اچھا بکرا مل گیا جو اس کے ابو نے پانچ ہزار میں خرید لیا۔    ابو  بکرا تو بہت شاندار ہے  پانچ ہزار  میں مہنگا تو نہیں نا عمر نے اپنے ابو سے پوچھا۔ ہاں بیٹا واقعی پانچ ہزار میں بہت اچھا بکرا مل گیا ہے۔ اس کے اہونے کہااور پھر وه بکرالے کر اپنے گھر لے آئے شام میں اس بکرے کو ذبح  کر کے اور اس کی بوٹیاں بنا کر دیگ میں چڑھائی گئیں اور سب مہمانوں نے مزے مزے سے رات کا کھانا کھایا - ہر کوئی عمرکو سالگرہ کی مبارکباددے رہا تھا۔  دن گزرتے گئے اور پھر تین مہینے بعد ہی عید قرباں آ گئی ، عمر کو عید  قریاں بڑی پسند تھی۔ اسے جانور ذبح ہوتے دیکھنے کو جو ملتے اور پھر وہ خود بھی تو اپنے ابو کے ساتھ بکرا خریدنے جاتا تھا۔ اس دن ب...